کیلیفورنیا میں سمندر کی موجوں پر کتّوں کی سرفنگ منگل 10 ستمبر 2024 10:20 امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں کتّوں کی سرفنگ کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں کتّے سمندر کی موجوں پر سرفنگ کرتے دکھائی دیے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔ امریکہ کیلیفورنیا کتے سرفنگ سمندر اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں