فرانس: بحرالکاہل میں وہیلز کے ساتھ تیراکی کا سیزن عروج پر
فرانس: بحرالکاہل میں وہیلز کے ساتھ تیراکی کا سیزن عروج پر
اتوار 15 ستمبر 2024 8:43
بحرالکاہل کے جنوبی حصے میں واقع فرانسیسی علاقے پولینشیا میں وہیل کا سیزن شروع ہو گیا ہے۔ یہاں وہیلز کے ساتھ تیراکی کرنے کی سرگرمی عروج پر ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی ویڈیو