دمام میں پردیس میں پاکستان تقریب میں ساحر علی بگا کی شرکت
دمام میں پردیس میں پاکستان تقریب میں ساحر علی بگا کی شرکت
اتوار 15 ستمبر 2024 14:20
سعودی عرب کے شہر دمام میں پردیس میں پاکستان تقریب میں نامور گلوکار ساحر علی بگا نے بھی پرفارمنس پیش کی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں