کراچی کا سکول جہاں طلبہ موبائل فون کے ذریعے پڑھتے ہیں
کراچی کا سکول جہاں طلبہ موبائل فون کے ذریعے پڑھتے ہیں
پیر 16 ستمبر 2024 7:27
صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے ایک سکول کے بچے جدید دور کے تقاضوں کے مطابق تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ یہ بچے کاپی پینسل کے بجائے کروم بک اور موبائل کا استعمال کر رہے ہیں۔ دیکھیے زین علی کی ویڈیو