کراچی فریئر ہال سے ’چوری‘ کی گئی پینٹگز آرٹسٹ کو واپس مل گئیں
کراچی فریئر ہال سے ’چوری‘ کی گئی پینٹگز آرٹسٹ کو واپس مل گئیں
پیر 30 ستمبر 2024 16:55
کراچی کے فریئر ہال میں آرٹسٹ سیفی سومرو نے 2017 میں نمائش کے لیے اپنی پینٹنگز رکھی تھیں لیکن وہ انہیں واپس نہیں ملی تھیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے کہا کہ پینٹنگز چوری ہو گئی تھیں، تاہم اب انتظامیہ نے انہیں یہ پینٹنگز واپس کر دی ہیں۔ مزید دیکھیے کراچی سے زین علی کی اس ویڈیو میں۔