بشنوئی گینگ کے جرائم کا سفر کہاں سے شروع ہوا؟ اتوار 27 اکتوبر 2024 6:50 لارنس بشنوئی گینگ انڈیا میں کئی ہائی پروفائل قتل کے کیسز میں ملوث ہے۔ اس کے سربراہ لارنس بشنوئی اپنی گینگ کی سرگرمیوں کو جیل سے چلا رہا ہے۔ لارنس بشنوئی کون ہے اور جیل سے اپنی گینگ کو کیسے کنٹرول کر رہا ہے؟ جانیے اردو نیوز کی ویڈیو میں لارنس بشنوئی لارنس بشنوئی گینگ انڈیا سلمان خان بابا صدیقی اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں