سعودی نیشنل سینٹر فار ٹرنسپورٹیشن سیفٹی نے کا کہنا ہے کہ ’منگل کو مدینہ منورہ کے امیر محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک خاتون مسافر کی موت واقع ہوگئی‘۔
عاجل نیوز کے مطابق بیان میں کہا گیا ’ لیون ایئر کی پرواز ایل این آئی 074 سے مدینہ منورہ آنے والی خاتون مسافر طیارے کی سیڑھیوں سے گر پڑیں، انہیں زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ انتقال کرگئیں‘۔
بيان من #المركز_الوطني_لسلامة_النقل بشأن واقعة لطائرة شركة "ليون إير" بمطار الأمير محمد بن عبدالعزيز الدولي في المدينة المنورة. pic.twitter.com/o7QSzlqDNS
— المركز الوطني لسلامة النقل (@NTSC_KSA) October 29, 2024