Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کدّو سبزی ہی نہیں بلکہ کشتی بھی، بیلجیئم میں پمپکن میں بیٹھ کر جھیل میں ریس

کدّو صرف کھانے کے لیے ہی نہیں اُگائے جاتے بلکہ دنیا بھر میں انہیں تراش خراش کر کے کشتی کی شکل دے کر ریس کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ بیلجیئم میں پمپکن میں بیٹھ کر لوگوں نے کیسے ریس لگائی دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو۔

شیئر: