چیمپیئنز ٹرافی میں 100 سے بھی کم دن باقی، اب آگے کیا ہوگا؟
چیمپیئنز ٹرافی میں 100 سے بھی کم دن باقی، اب آگے کیا ہوگا؟
بدھ 13 نومبر 2024 6:50
آئی سی سی نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی تو پاکستان کو سونپ دی اور خود اس وقت مشکل صورتحال میں پھنس چکا ہے۔ کئی ماہ سے انڈین میڈیا میں رپورٹ ہوتا رہا کہ انڈین ٹیم پاکستان نہیں آئے گی، اور ہوا وہی کہ انڈین ٹیم نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا۔ دیکھیے اُردو نیوز کی ثنا شکور کی ویڈیو۔