چین کی مالی مدد سے بنائی گئی لاؤس کی تیز ترین ٹرین سروس
چین کی مالی مدد سے بنائی گئی لاؤس کی تیز ترین ٹرین سروس
پیر 18 نومبر 2024 9:04
جنوب مشرقی ایشیا کے ملک لاؤس میں چین کی مالی مدد سے ایک تیز ترین ٹرین سروس چل رہی ہے۔ 414 کلومیٹر کا یہ پروجیکٹ چین کے روڈ اور بیلٹ انیشیٹیو کے تحت بنایا گیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو