جنوبی کوریا کے چڑیا گھر میں برفباری میں کھیلتے پانڈا کے جڑواں بچے جمعرات 28 نومبر 2024 7:20 جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول کے قریب ایک چڑیا گھر میں پانڈا کے جڑواں بچے برفباری سے لُطف اندوز ہو رہے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ پانڈا جنوبی کوریا سیئول برفباری شیئر: واپس اوپر جائیں