Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور میں سیف سٹی پراجیکٹ شروع، ’جرائم میں کمی آئے گی‘

پشاور میں امن و امان کو برقرار رکھنے اور جرائم پر قابو پانے کے لیے سیف سٹی پراجیکٹ کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے تحت شہر کے 125 مقامات پر 800 سے زائد کیمرے نصب کیے جا رہے ہیں۔
نادرا اور ایکسائز کا ریکارڈ سیف سٹی پراجیکٹ کے مرکزی نظام سے منسلک ہو گا۔ پولیس کا کہنا ہے ان اقدامات سے شہر کے حالات بہتر رکھنے میں مدد ملے گی۔
اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: