پاکستان میں اب خواتین بھی گھڑ سواری کو بطور سپورٹس اپنانے میں دلچسپی لے رہی ہیں۔ لاہور میں مختلف فیملیز اپنے بچوں کو بھی ہارس رائیڈنگ کی تربیت کے لیے کلبز میں لا رہی ہیں۔ سات سالہ فالمہ رانا کو گھڑسواری کا شوق کیسے ہوا جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔