ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول، بالی وڈ کے ’مسٹر پرفیکٹ‘ عامر خان کی دلچسپ گفتگو
ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول، بالی وڈ کے ’مسٹر پرفیکٹ‘ عامر خان کی دلچسپ گفتگو
ہفتہ 7 دسمبر 2024 8:46
جدہ میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بالی وڈ کے ’مسٹر پرفیکٹ‘ عامر خان نے شرکت کی۔ بالی وڈ سٹار سے سوال جواب کا سیشن بھی ہوا۔ انہوں نے کیا دلچسپ گفتگو کی جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ۔