Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کے ’پینک روم‘ میں ’گیم اور لرننگ‘ ایک ساتھ

اسلام آباد میں کھیل کے لیے ایک ایسا ’پینک روم‘ متعارف کرایا گیا ہے جہاں آپ اپنی مختلف صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر باہر نکل سکتے ہیں۔ اردو نیوز کی نامہ نگار ثنا شکور کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: