Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’خواب جل کر راکھ ہو گئے‘، لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ بےقابو

امریکی شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث اب تک ایک ہزار سے زائد عمارتیں جل کر راکھ ہو چکی ہیں۔ فائر فائٹرز متاثرہ علاقوں میں آگ بجھانے میں مصروف ہیں لیکن تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے کی وجہ سے آگ پھیل رہی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: