’پاکستان والد کا اور بنگلہ دیش والدہ کا ملک ہے‘، ڈھاکہ سے افتخار حسین کی چکوال آمد
’پاکستان والد کا اور بنگلہ دیش والدہ کا ملک ہے‘، ڈھاکہ سے افتخار حسین کی چکوال آمد
پیر 3 فروری 2025 8:38
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے رہنے والے افتخار حسین لگ بھگ 54 برس بعد پاکستان میں اپنے والد کے آبائی گاؤں رشتہ داروں سے ملنے آئے ہیں۔ ان کے والد عبدالرؤف کا تعلق ضلع چکوال سے تھا، اور وہ پاکستان فوج میں ملازم تھے۔ مزید جانیے صفدر گردیزی کی اس ویڈیو میں