Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور: ناکارہ لکڑیوں سے دلکش آرٹ ورک بنانے کا فن

پشاور سے تعلق رکھنے والے تیمور خان ناکارہ لکڑیوں سے آرٹ کے ایسے نمونے بناتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں دیکھیے۔ پشاور سے اردو نیوز کے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: