آج کل سوشل میڈیا پر راولپنڈی کے علاقے صدر کی معروف ترین بینک روڈ کی ویڈیوز اور تصاویر کافی وائرل ہیں کیونکہ یہاں واکنگ سٹریٹ بنا دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تزئین و آرائش کے بعد بینک روڈ اب کیسی دِکھ رہی ہے دیکھیے اُردو نیوز کی ثنا شکور کی ڈیجیٹل رپورٹ۔