Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’البیک اِن پاکستان‘، سعودی فاسٹ فوڈ چین کی برانچیں کب کُھلیں گی؟

وزیر تجارت جام کمال خان کا کہنا ہے کہ ’البیک نے پاکستان آنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے اور ان کا پراسیس شروع ہو چکا ہے۔‘ البیک پاکستان میں کب کاروبار کا آغاز کرے گی اور کتنی برانچیں کھولنے جا رہی ہے جانیے اُردو نیوز کی ثنا شکور کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: