Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ مکہ کا ’قرآن کریم میوزیم‘

مکہ میں حرا کلچرل ڈسٹرکٹ کے ایگزیبیشن سینٹر میں قرآن کریم میوزیم کھولا گیا ہے جہاں دنیا کا سب سے بڑا قرآن کا نسخہ بھی موجود ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: