Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں پولن الرجی کی ابتدا کیسے ہوئی؟

پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں موسم بہار کے آتے ساتھ ہی شہر کی خوبصورتی دوبالا ہو جاتی ہے لیکن اس کے ساتھ ہی پولن الرجی کا مسئلہ بھی شدت اختیار کر جاتا ہے۔ اسلام آباد میں پولن کی ابتدا کب اور کیسے ہوئی، بتا رہے ہیں اردو نیوز کے حارث خالد اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: