’سبزیوں کے ریٹ چیک کرتے ہوئے اب میں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں آلو، پیاز، ٹماٹر والی مشہور ہو گئی ہوں‘ امریکہ کی ایک یونیورسٹی سے پبلک پالیسی کی تعلیم حاصل کرنے والی سلمیٰ بٹ آج کل وزیراعلٰی پنجاب کی مشیر برائے پرائس کنٹرول مینجمنٹ سسٹم ہیں۔ امریکی یونیورسٹی سے آلو پیاز کے ریٹ تک، مشیر وزیراعلٰی پنجاب سلمیٰ بٹ کا یہ سفر کیسا رہا؟ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ