الخبر میں سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام ’پاسپورٹ ٹو دی ورلڈ ایونٹس‘ کے تحت مختلف ممالک کے ثقافتی ایونٹس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ رواں ہفتے فلپائنی ویک کا آغاز ہو چکا ہے، جس میں فلپائن کی تہذیب اور ثقافت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ دیکھیے ذکااللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ