’ہم انڈیا سے نہیں ڈرتے‘ لاہور کے سرحدی علاقے کی صورتحال
’ہم انڈیا سے نہیں ڈرتے‘ لاہور کے سرحدی علاقے کی صورتحال
بدھ 30 اپریل 2025 14:56
لاہور میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان بی آر بی نہر کو دفاعی لائن سمجھا جاتا ہے اور یہ سرحدی علاقہ ہے۔ لوگوں کا دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے بارے میں کیا کہنا ہے۔ دیکھیے لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی رپورٹ۔