Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا موقعے کی تلاش میں ہے، ہم جواب دینے کے لیے تیار ہیں: عطااللہ تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ انڈیا حملہ کرنے کا موقع ڈھونڈ رہا ہے لیکن پاکستان بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ مزید دیکھیے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایل او سی سے اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد کے ساتھ عطااللہ تارڑ کی خصوصی گفتگو میں۔

شیئر: