Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بغداد کا ثقافی مرکز، المتنبی سٹریٹ جہاں آج بھی کتابوں کے سٹالز سجتے ہیں

عراق کے دارالحکومت بغداد کی المتنبی سٹریٹ کتابوں کے سٹالز کے لیے مشہور ہے جو دراصل دسویں صدی کے عراقی شاعر ابو الطیب المتنبی کے نام سے منسوب ہے۔ تفصیل اے ایف پی کی  ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: