Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نسل در نسل بادشاہوں کے گھوڑے کی زین تیار کرنے والا مراکشی خاندان

مراکش کے ماسٹر کاریگر حشام گھوڑے کی زین تیار کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ انہیں یہ ہنر اپنے دادا سے وراثت میں ملا تھا۔ حشام کا خاندان نسل در نسل بادشاہوں کے گھوڑے کی زین تیار کرتا آ رہا ہے۔ ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: