Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا نے بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب بحال کر دی

پاکستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے بعد انڈیا نے اٹاری بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب بحال کر دی ہے۔ دونوں ممالک کے سیاح روایتی مارچ اور پرچم اتارنے کی تقریب دیکھنے آتے ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔

شیئر: