Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹوکیو میں 100 سالہ تہوار کی ریہرسل، خواتین کا روایتی رقص

جاپانی خواتین ٹوکیو میں 100 سالہ ’ازوما اوڈوری‘ تہوار کے لیے روایتی رقص کی ریہرسل کر رہی ہیں۔ جاپان کی قدیم روایت کی جھلک دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: