لاہور میں انٹرنیشنل سولر انرجی میٹ کے زیرِ اہتمام سولر ٹیکنالوجی سے متعلق تین روزہ نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ سولر پینلز، بیٹریز، انورٹرز، اور دیگر جدید ٹیکنالوجی کی نمائش کے لیے کئی ملکی اور بین الاقوامی کمپنیاں لاہور ایکسپو سینٹر میں موجود ہیں۔ اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ