پاکستان کے جنوب مغربی ساحلی شہرگوادر میں لڑکیاں کرین چلانے کی تربیت حاصل کر رہی ہیں۔ گوادر میں قائم پاک چین ووکیشنل انسٹیٹیوٹ میں تربیت کے دوران اچھی کارکردگی دکھانے والوں کو اعلٰی تربیت کے لیے چین بھیجا جائے گا۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے خرم شہزاد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔