چین: باکسنگ رنگ میں روبوٹس آمنے سامنے، ’یہ روبوٹک فائٹ نہیں تھی‘
چین: باکسنگ رنگ میں روبوٹس آمنے سامنے، ’یہ روبوٹک فائٹ نہیں تھی‘
جمعہ 30 مئی 2025 9:10
چین میں باکسنگ رنگ میں جب دو روبوٹ آمنے سامنے آئے تو سب کا یہ خیال تھا کہ یہ روبوٹک فائٹ ہوگی لیکن ان کی پھرتیاں دیکھ کر سب دنگ رہ گئے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔