صدیوں کی تہذیب کو زندہ رکھنے کے لیے میکسیکو میں کاؤ بوائز کا تہوار
صدیوں کی تہذیب کو زندہ رکھنے کے لیے میکسیکو میں کاؤ بوائز کا تہوار
پیر 2 جون 2025 8:23
میکسیکو کے ایک گاؤں میں 1979 سے ’کاؤ بوائے کلچر‘ کا تہوار منایا جاتا ہے۔ اس دو دن کے تہوار میں روایتی رقص اور بون فائر کے علاوہ کاؤ بوائز کے پسندیدہ کھیل بھی کھیلے جاتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو