حج 2025: یوم ترویہ کو حجاج کرام کیا کریں گے؟ بدھ 4 جون 2025 16:08 یوم ترویہ کو حجاج کرام منیٰ میں قیام کریں گے جہاں وہ پانچوں وقت کی نمازیں ادا کرکے رات کے آخری پہر میدان عرفات روانہ ہو جائیں گے۔ اس حوالے سے مزید تفصیل دیکھیں منیٰ سے اردو نیوز کے نامہ نگار ارسلان ہاشمی کی ڈیجیٹل رپورٹ میں حج 2025 حج منیٰ مزدلفہ عرفات اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں