Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نسک کے ذیلی پروگرام عنایہ کیئر کے تحت حجاج کو خدمات پیش

’ نسک ‘کے ذیلی پروگرام عنایہ کیئر کے تحت حجاج کو مشاعر المقدسہ میں مختلف طبی و رہنمائی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں ۔ واضح رہے کہ منیٰ میں عنایہ کیئر کے 8 سے زیادہ سینٹرز قائم کیے گئے ہیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ارسلان ہاشمی کی ایز لائیو میں

شیئر: