’کم خرچے پر آرام دہ سفر‘، الیکٹرک طیارے کی نیویارک میں کامیاب لینڈنگ
’کم خرچے پر آرام دہ سفر‘، الیکٹرک طیارے کی نیویارک میں کامیاب لینڈنگ
جمعرات 5 جون 2025 8:42
بیٹا ٹیکنالوجیز امریکہ کی پہلی کمپنی بن گئی ہے جس نے ایک مسافر بردار مکمل الیکٹرک طیارہ نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر اُتارا۔ حکام کا کہنا ہے کہ الیکٹرک طیارے کے استعمال سے فضائی سفر کے اخراجات کم کیے جا سکتے ہیں۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو۔