دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں حجاج میدان عرفات میں جمع ہیں جہاں وہ عبادت و رب کریم کے حضور دعائیں کرنےمیں سارا دن گزاریں گے۔ مسجد نمرہ میں حج کا خطبہ اور ’قصرو جمع‘ کی صورت میں ’ظہر اور عصر‘ کی نمازیں ادا کی جائیں گی۔ مزید بتا رہے ہیں اُردو نیوز کے نامہ نگار ارسلان ہاشمی۔