حجاج میں اشیا خورونوش کی تقسیم اور دکانوں کا رخ جمعرات 5 جون 2025 16:34 عرفات میں فلاحی اداروں اور تنظیموں کی جانب سے حجاج میں اشیا خورونوش تقسیم کی گئیں ۔ وقوف عرفہ کے دوران حجاج کرام ضرورت کی اشیا خریدنے کےلیے دکانوں کا رخ بھی کر رہے ہیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ویڈیو میں حج 2025 وقوف عرفہ عرفات مزدلفہ اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں