اسلام آباد کی منڈی میں قربانی کے لیے اونٹ ’ہول سیل ریٹ پر‘ دستیاب
اسلام آباد کی منڈی میں قربانی کے لیے اونٹ ’ہول سیل ریٹ پر‘ دستیاب
جمعہ 6 جون 2025 8:04
اسلام اباد میں واقع اونٹوں کی ہول سیل مارکیٹ میں اونٹ سستے داموں دستیاب ہیں۔ اس مارکیٹ میں سعودی عرب سمیت تمام خلیجی ممالک کے لوگ آ کر خریداری کرتے ہیں۔ دیکھیے عرفان قریشی کی اس ویڈیو رپورٹ میں