حجاج کو راستوں کی رہنمائی و دیگر خدمات فراہم کرتے پاکستانی حج والنٹیئرز
حجاج کو راستوں کی رہنمائی و دیگر خدمات فراہم کرتے پاکستانی حج والنٹیئرز
ہفتہ 7 جون 2025 14:26
پاکستان حج والنٹیئرز گروپ منیٰ میں حجاج کو راستوں کی رہنمائی سمیت دیگر خدمات فراہم کرتا ہے۔ اس حوالے سے تفصیل دیکھیں منیٰ سے اردو نیوز کے نامہ نگار ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں