سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر پاکستانیوں نے ٹرک آرٹ سے مزین منفرد پاکستانی ریسٹورنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے بکرے کے گوشت سے بنی مختلف کھابوں سے خوب لطف اٹھا۔
سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی ٹرک آرٹ سمیت چاروں صوبوںِ کی ثقافت سے سجا شنواری چوپال پاکستانیوں کو نا صرف بھا گیا بلکہ ہم وطنوں نے عیدالاضحیٰ کے موقعے پر بکرے کے گوشت سے بنی کڑاہی اور چاولوں سے بھرے سٹیم بکرے کی روایتی سجی سے لطف اٹھایا۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں