Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور کا اکبری محل کتب خانہ، صدیوں پرانی دستاویزات کا مرکز

لاہور فورٹ کے احاطہ جہانگیری میں اکبری محل کے کمرے واقع ہیں جہاں چند کمروں میں گزشتہ 70 سالوں سے 90 لاکھ کے قریب دستاویزات ایک دوسرے کے اوپر رکھے گئے تھے۔ 70 سالوں سے یہاں کسی کو اندر جانے کی اجازت نہیں تھی تاہم والڈ سٹی اتھارٹی آف لاہور نے 2023 میں اس حوالے سے کام کا آغاز کر کے یہاں سے 90 لاکھ دستاویزات کو محفوظ کر لیا۔ لاہور سے اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: