یو اے ای میں ’بارش کے لیے ترسنے والے‘ کیسے برستے بادلوں کا لطف لے سکتے ہیں؟
یو اے ای میں ’بارش کے لیے ترسنے والے‘ کیسے برستے بادلوں کا لطف لے سکتے ہیں؟
جمعرات 12 جون 2025 13:30
شارجہ منتقل ہونے کے بعد بہت سے انڈین شہری انڈیا کے مون سون کے سیزن کو شدت سے یاد کرتے ہیں۔ انڈیا سے تعلق رکھنے والے محمد سجاد سیٹلائٹ امیجز اور دیگر ذرائع استعمال کر کے یو اے ای کے صحراؤں میں بارش کی تلاش میں نکل جاتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔