Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’معاشرہ قبول کرنے کو تیار نہیں،‘ ہنزہ میں لکڑی کے کام کا منفرد پیشہ اپنائے خواتین

پاکستان کی وادی ہنزہ میں خواتین معاشی ترقی میں بھرپور حصہ ڈالے ہوئے ہیں اور کئی کاروبار چلا رہی ہیں۔ یہاں واقع ایک ورک شاپ میں خواتین کو لکڑی کا کام سکھایا جاتا ہے جو ان کے لیے ایک بہترین ذریعہ معاش بن گیا ہے۔ تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: