Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد دھوئیں کا 10 کلومیٹر بلند بادل

انڈونیشیا میں واقع آتش فشاں ماؤنٹ لیوٹوبی لکی لکی نے دھماکے کے ساتھ راکھ اور گرم مواد فضا میں خارج کر دیا۔ راکھ کا بادل فضا میں 10 کلومیٹر بلند ہو گیا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: