Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سرخ اور سیاہ رنگ کی رسیلی چیری زیارت کی پہچان

بلوچستان کے علاقے زیارت کی خوش رنگ اور رس بھری چیری  نے ایک بار پھر بازاروں کی رونق بڑھا دی ہے۔ بلوچستان کے اس ٹھنڈے علاقے کی چیری کی مانگ نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک میں بھی ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ 

شیئر: