پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں ’پنجاب سمر گیمز 2025‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہاکی، کبڈی، بیڈ منٹن اور والی بال کے مقابلوں میں صوبے بھر سے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ کبڈی کے فائنل میں فیصل آباد ڈویژن نے لاہور کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔