Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلامک سولیڈیریٹی گیمز، پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی تیاریاں زور و شور سے جاری

رواں سال منعقد ہونے والے اسلامی گیمز میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اسلام آباد کے سپورٹس کمپلیکس میں لگائے گئے تربیتی کیمپ میں نوجوان کھلاڑی بھرپور انداز میں پریکٹس کر رہی ہیں۔ بہتر کارکردگی کے لیے اس بار پاکستان والی بال فیڈریشن نے اٹلی سے تعلق رکھنے والے ایک غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کی ہیں جو خواتین کھلاڑیوں کی سکللز کو نکھارنے پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ اسلام آباد سے اردو نیوز کے صالح عباسی کی ویڈیو رپورٹ

 

شیئر: