’پیاری اور غصے والی،‘ چین کی لابوبو گڑیا کی دنیا بھر میں دھوم
’پیاری اور غصے والی،‘ چین کی لابوبو گڑیا کی دنیا بھر میں دھوم
ہفتہ 21 جون 2025 8:57
چین کی لابوبو گڑیا نے پوری دینا میں دھوم مچا رکھی ہے۔ بڑے شاپنگ مالز ہوں یا دیگر عوامی مقامات یہ گڑیا عوام کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ